تلاش
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے چیرمین نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہرگز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارتی امور اور سرمایہ کاری نے ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحاد کی خبر ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کے خاتمے کے لئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی استواری کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے صرف 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۰
پاکستان نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۰
پاکستان کےصدر اور وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۰
پاکستان بھر میں 73 واں جشن آزادی آج جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے اور آج کے دن کا آغاز اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ کیا گیا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۰
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلورو میں کانگریس پارٹی کے رہنما کے رشتہ دار کی توہین رسالت پر مبنی پوسٹ سے جہاں شہر میں پر تشدد مظاہرے ہوئے وہیں اس پر پاکستان سمیت متعدد ممالک نے اعتراض کیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی یومیہ تعداد مبتلا ہونے والوں کی بنسبت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔