SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: کورونا میں 2 لاکھ 16 ہزارافراد مبتلا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰

    کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار 395 ہلاکتیں

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 133 نئے کورونا کیسز سامنے آ ئے ہیں، جبکہ اس دوران اس وائرس نے مزید 91 افراد کی جان لے لی ہے۔

  • اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔

  • پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • ایران نے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔

  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت پر زبردست حملے کئے۔

  • وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: اسٹاک ایکسچینج پرحملہ، 4 دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے ۔

  • پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

  • پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔

  • پاکستان، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن جماعت کا احتجاج

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • پاکستان، ایم کیو ایم کا بجٹ کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    ایم کیو ایم پاکستان نے صوبائی بجٹ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔

  • یعقوب علی بنگش - پاکستان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے قبائیلی علاقے پارہ چنار سے یعقوب علی بنگش صاحب نے

  • محدثہ بتول - پاکستان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے کراچی پاکستان سے محترمہ محدثہ بتول صاحبہ نے

  • انتظار حسین - پاکستان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان سے انتظار حسین صاحب نے

  • رسول بخش رند - پاکستان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    یہ پہلے خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو الہیار سے رسول بخش رند صاحب نے

  • پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔

  • پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا بحران - خصوصی رپورٹ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا بحران

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2020

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS