SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم ہے : اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا بیان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے عالم اسلام میں اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی پاکستانی وزیراعظم کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے 12ویں نمبر پر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • پاکستان میں ٹڈیوں کی یلغار

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • محمد علی جسکانی - پاکستان

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ماتلی سے محمد علی جسکانی صاحب نے

  • پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ، وزیراعظم عمران خان کی عوام سے اپیل

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کےبڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وبا سے بچاؤ کی ضروری تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔

  • پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاو

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • ایران و پاکستان مشکل حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ تھے: صدر حسن روحانی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو برادرانہ اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سخت اور کھٹن حالات میں ایک دوسرے کے حامی اور ساتھ ساتھ رہے۔

  • پاکستان، کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ نوے ہزار کے قریب

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تقریبا ایک لاکھ نواسی ہزار اور مرنے والوں کی تعداد تین ہزار سات سو سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • پاکستان کا جوابی اقدام، ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کر لیا

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ نے جوابی اقدام کے تحت اسلام آباد میں متعین ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب اور سفارتی عملے کی تعداد میں کمی کے ہندوستانی فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔

  • پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکاروں کی تعداد میں کمی کر دی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان نے ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اگر ہمارے سفارتکاروں میں کمی لاتا ہے تو پھر اسے بھی اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنی ہوگی۔

  • کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا ہے۔

  • پاکستان میں 4 دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰

    شمال مغربی پاکستان میں فوج کی ایک کاروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سراٹھایا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کے رجحان کے دو روز بعد ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • یورپ کی دیکھا دیکھی پاکستان میں لاک ڈاؤن صحیح نہیں: عمران خان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کے نئے کیسزاور ہلاکتوں میں کمی کا رجحان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کا رجحان نظر آنے لگا۔

  • پاکستان کے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰

    علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل منتقل کردی گئی جہاں مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی جائےگی۔

  • پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے جمعے کی شب سے بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • پاکستان کی اسمبلیوں میں یا زہرا (س) کی گونج

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جنت البقیع میں حضرت فاطمۃ الزاء سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی تعمیر کیلئے پیش ہونے والی قراردادیں متفقہ طور پر منظور ہوئیں۔

  • پاکستان میں دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3جاں بحق

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں آج ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی فہرست میں 14 ویں نمبرپر

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کورونا متاثرین کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS