SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • ایران و پاکستان باہمی تعاون و ترقی کی جانب گامزن

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰

    ایران اور پاکستان نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 06/ 2020

  • پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰

    پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15ویں نمبر پر آگیا ہے۔

  • اسرائیل ملک نہیں، فلسطینی سرزمین پرقابض ہے: پاکستان

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے کے سلسلے میں اسلام آباد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

  • پاکستان، ایک لاکھ چون ہزار کورونا میں مبتلا، تین ہزار جاں بحق

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کورونا مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • پاکستان میں ہندوستان کے گرفتار شدہ سفارتی ملازم کی رہائی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی کے اعتراض کے بعد پاکستان میں گرفتار کئے جانے والے ہندوستان کے دو سفارتی ملازموں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں بڑھتے کورونا کے پیش نظر نئی تدابیر کا اعلان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰

    پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

  • پاکستان میں ہندوستان کے دو سفارتکاروں کی گمشدگی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰

    ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دو ملازم لا پتہ ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد گرفتار

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات کورونا میں مبتلا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں جہاں کورونا سے ہلاکتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کی اہم سیاسی شخصیات بھی کورونا میں مبتلا ہو رہی ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کا پیهلا‎ؤ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں کورونا نے 2551 شکار کئے

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰

    ہندوستان کی طرح پاکستان میں بھی کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • پاکستان؛ حکومت نے بجٹ پیش کیا، حزب اختلاف کی کڑی نکتہ چینی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰

    پاکستان حکومت نے اکہتر کھرب چھتیس ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاہم بجٹ پر حزب اختلاف نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پاکستان میں دھماکہ11 جاں بحق و زخمی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا عروج پر ایک دن میں 6 ہزار کورونا میں مبتلا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے توجہی اور غیر محتاط رویے کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 397 مریض سامنے آگئے ۔

  • پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتیں 10 ہزارسے زائد

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔

  • پاکستان کورونا متاثرین کی فہرست میں 15 ویں نمبر پر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

  • پاکستان کے آرمی چیف کا دورہ کابل

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS