SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں کورونا بے قابو، ڈبلیو ایچ او نے لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کےمریضوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور بعض صوبوں میں ڈبلیو ایچ او نے دوہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا ہے۔

  • پاکستان: آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے جبکہ آئل ٹینکر الٹنے کے واقعے میں 5 افراد جھلس گئے۔

  • پاکستان آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰

    افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سمیت بعض پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔

  • پاکستان میں بڑھتا کورونا، بعض وزرا اور عہدے دار بھی مبتلا ہوئے

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کی رفتار تیز اور اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • کورونا پاکستان کی وزارت خارجہ میں پہنچ گیا

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں نہ صرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط ماننے سے انکار کردیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے دفاعی بجٹ میں کمی سے متعلق آئی ایم ایف کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ایک لاکھ افراد ہلاک اور متاثر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان میں نہ صرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان نے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کیا

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں ایک دوسرے کے ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جس کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کیا گیا۔

  • ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان نے چین کی حمایت کی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے ہانگ کانگ کے مسئلے پر حکومت چین کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • عرب ممالک سے پاکستان پہنچنے والے مسافر کورونا میں مبتلا

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰

    عرب ممالک منجملہ سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں طیارہ حادثے کی رپورٹ اور اس پر رد عمل

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی ، سی اے اے نے اعلان کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔

  • پاکستان، اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں پولیس اہلکاروں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان: کورونا سے اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پر تشویش کی لہر

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا سے وزیر اور اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پرعوامی نمائندوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں ان دنوں کورونا کے حوالے سے چونکا دینے والی کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم حکومت نے ان خبروں کی تائید نہیں کی ہے۔

  • پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کے سلسلے کا آغاز ہوا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ یکم جون سے شروع ہو گیا۔

  • پاکستان کا دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت ردعمل

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان نے اپنے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2020

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS