SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    May ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چونسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی۔

  • پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں: قریشی

    May ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں ہے۔

  • پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کا گرفتاری وارنٹ جاری

    May ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے سیاسی حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔

  • ہندوستان نے پاکستان میں پھنسے شہریوں کو واپسی کی اجازت دے دی

    May ۲۸, ۲۰۲۰

    حکومت ہندوستان نے لاک ڈاؤن اور سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی ہے۔

  • پاکستان، پولیس پر حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کرلی

    May ۲۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں جماعت الاحرار دہشت گرد گروہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ڈرون مار گرائے جانے کا دعوی

    May ۲۸, ۲۰۲۰

    پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں ہندوستانی ڈرون مار گرایا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    May ۲۸, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

    May ۲۷, ۲۰۲۰

    اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

  • ہندوستان میں ڈیرھ لاکھ جبکہ پاکستان میں انسٹھ ہزار سے زائد کورونا متاثرین

    May ۲۷, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ شرح بڑھتی جا رہی ہے۔

  • پاکستان میں طیارہ حادثے کی تحقیقات

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    پی آئی اے سے متعلق طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جہاں اس نے کراچی میں اس مقام کا بھی معائنہ کیا ہے جہاں یہ طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔

  • طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئربس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج منگل کی صبح کراچی پہنچ گئی ۔

  • پاکستان میں طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات

    May ۲۵, ۲۰۲۰

    کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کی نشاندھی کی گئی ہے۔

  • افغانستان میں تین روزہ جنگ بندی، پاکستان نے کیا خیر مقدم

    May ۲۴, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • پاکستان، کورونا کیسز کی تعداد چون ہزار سے زائد

    May ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد چون ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات

    May ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔

  • پاکستان میں یوم القدس - خصوصی رپورٹ

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2020

  • ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    دنیا کے مختلف ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • پاکستان میں حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان، طیارہ حادثے کا شکار، 60 جاں بحق، ایران کا اظہار افسوس

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔

  • پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS