تلاش
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۰
دنیا کے کئی ممالک میں آج یکم رمضان المبارک ہے جبکہ کئی ممالک میں کل سے ماہ مبارک رمضان شروع ہو گا۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۰
ہندوستان اور پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۰
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں ایک لاکھ 18 ہزار 20 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 9 ہزار 739 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۰
دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بر صغیر کے ملکوں ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 192 ہو چکی ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۰
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۰
حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۰
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد چودہ ہزار سے زائد اور پاکستان میں ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد کے خلاف ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور غلط قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 138 ہو چکی ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 134 ہو چکی ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔