تلاش
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے متاثر اور مرنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۰
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں متاثرین کی تعداد دس ہزار سے زائد تو پاکستان میں بھی متاثرین کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو کےقریب پہنچ چکی ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۰
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا اپنے پیر جما رہا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۰
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار چارسو سے زائد اور اموات پچانوے ہوگئ ہیں۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۰
حکومت پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے، مشترکہ سرحد کے قریب واقع رہائشی علاقے پر ہندوستانی فوج کی مبنیہ فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۰
پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہو گئی ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۰
پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی مصدقہ تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 38 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 86 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چار ہزار نو سو ستر جبکہ اموات ستہتر ہو گئی ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۰
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولت پر پہلا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے طرح طرح کی تدابیر اپنا ئی ہوئی ہیں۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ملک میں متأثرین مجموعی تعداد 4 ہزار 601 ہوگئی جبکہ اموات 67 تک پہنچ گئیں۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان نے ہندوستان کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان نے ہندوستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۰
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے جس کی لپیٹ میں پاکستان بھی آ گیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 72 افراد متاثراور 58 افراد جاں بحق ہوئے۔