SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان، 6 سکیورٹی اہلکار جانبحق و زخمی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار جانبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

  • کورونا پاکستان - سعودی حج معاہدے میں رکاوٹ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰

    کورونا نے جہاں عالمی سطح پر تباہی مچائی ہے وہیں اس کے منفی اثرات حج پر بھی پڑ رہے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کرگئی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک آٹھ افراد کی اموات ہو چکی ہے

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان اور بنگلادیش نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان؛ کورونا بیماروں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرگئی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے 18 ہلاک، ہزاروں متاثر

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات شروع ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان اور پاکستان کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان کی سڑکوں پر فوجی اہلکاروں کا گشت

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے پاکستانی حکومت نے کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں فوج طلب کر لی ہے۔

  • پاکستان نے پھرایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنےکی کوشش کرے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد اور اموات میں اضافے کی رپورٹ ہے جبکہ ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں پیر سے لاک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، متاثرین کی تعداد 800

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کر دیتا۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، دونوں نے ایک دوسرے کو سراہا

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔

  • اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں : پاکستان

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرعالمی پابندیاں اٹھائی جانی چاہئیں۔

  • پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 734، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 734 ہوگئی جس کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔

  • پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے 762 افراد متاثر، 7 ہلاک

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان اورہندوستان میں کورونا سے 7 افراد ہلاک اور 762 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

  • افغانستان و پاکستان کے درمیان سرحدی گذرگاہ کھول دی گئی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰

    افغانستان و پاکستان کے درمیان چمن - اسپین بولدک گذرگاہ کھول دی گئی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS