تلاش
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۰
خیبرپختونخوا میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 2 کانسٹیبل جاں بحق ہو گئے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۰
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان اورہندوستان میں کورونا سے 6 افراد ہلاک اور655 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تین سو دس اور ہندوستان میں بیاسی ہو گئی ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۰
ایران اور پاکستان نے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۰
دنیا کے تقریبا تمام ممالک کو کورونا اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور ہر چند کہ کورونا چین میں مہار ہو چکا ہے لیکن دنیا کے دیگر ممالک میں اس کا قہر بدستور جاری ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۰
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دو سو چھیالیس ہوگئی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے کہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح سے عمل کرے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۰
پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس آہستہ آہستہ پھیلتا جا رہا ہے جس سے ان ممالک کے حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۰
پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی سرحد سے باہمی تجارت جاری رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لئے خصوصی انتظامات بھی کئےگئے ہیں۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۰
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے حکومت سے کہا ہے کہ اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کردے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۰
پاکستان میں جہاں 23 مارچ کی تیاریاں جاری ہیں وہیں آج اس ملک کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۰
ایران اور پاکستان نے ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے اور اجتماعات پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں -
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۰
پاکستان نے ہندوستانی مسلمانوں کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے پر سنجیدگی دکھائیں۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں سہولت کار بننے کے لئے تیار ہے ۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیان کی قدردانی کی ہے۔