SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰

    ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستانی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کے ساتھ ملاقات میں سمندری کے شعبے میں مشترکہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔

  • پاکستان کی جانب سے ایران کے موقف کی حمایت

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند تشدد کی مذمت کیے جانے کی حمایت کی ہے

  • شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کہا ہےکہ وہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے کوشش کرے۔

  • پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔

  • پاکستان میں بس اور ٹرین میں خوفناک تصادم، 40 افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰

    کندھرا پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 20 سے زائدافراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

  • ایران سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین میں کورونا نہیں پایا گیا: پاکستان

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد کے درمیان پھنسے 252 سے زائد پاکستانی زائرین ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ سے تفتان پہنچ گئے۔

  • ہندوستان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر پاکستان کو تشویش

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہتھیاروں کے فروخت سے متعلق معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان میں کرونا سے بچاؤ کے لیے سخت تدابیر اپنانے کا فیصلہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰

    کرونا وائرس کی موجودگی کے بعد پاکستان کے بعض شہروں میں اسکول بند اور سرحدی گزرگاہوں اور ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر نگرانی سخت کردی گئی ہے۔

  • انسداد کرونا وائرس کے لیے پاکستان کی ایران سے تعاون کی درخواست

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کورونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰

    کراچی کا رہائشی ایک نوجوان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد آغا خان اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔

  • پاکستان کے نئے سفیر کی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں پاکستان کے نئے سفیر سے ملاقات میں باہمی تعاون ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی

  • ایران کے وزیر خارجہ سے پاکستان کے سفیر کی ملاقات

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے دوجانبہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان میں مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • پاکستان میں پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ارکان کی رکنیت بحال

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰

    پاکستان الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ارکان کی رکنیت بحال کردی ہے۔

  • افغان امن معاہدے میں پاکستان کے کردار پر تاکید

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اسلام آباد کے کردار پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان میں خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰

    سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ دہشت گرد ضلع خیبر کے پہاڑوں سے داخل ہوئے تھے۔

  • پاکستان کی چین کو میڈیکل مدد کی پیشکش

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے

  • خالد جاوید خان پاکستان کے نئے اٹارنی جنرل

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • ایرانی فلم ڈائریکٹر کے لئے پاکستان کا اہم ایوارڈ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS