تلاش
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کے خلاف ہندوستانی وزیراعظم کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی کسی طرح کے حملے کا مقابلہ کرنے میں پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کو کم نہیں سمجھنا چاہئے
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۰
پاکستان شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے فلسطین کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۰
اسلام آباد پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے رہنماؤں اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو بھی گرفتار کر لیا۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۰
پاکستان کی وزارت خارجہ نے تحریک تحفظ پشتون کے ایک رہنما کی گرفتاری پر افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۰
پاکستان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ افغان صدر اشرف غنی کے حالیہ ٹوئٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۰
وزارت توانائی نے سینیٹ میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحریری جواب دیا ۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
ندیم بابر نے پاکستان میں توانائی کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
چین اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے چین و پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تعلق سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی تیسرے ملک کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہی ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹیک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن و استحکام کے بغیر معاشی بہتری حاصل نہیں کی جاسکتی۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
چین میں پُراسرا وائرس نے 17 مریضوں کی جان لے لی ہے جس کے باعث عوام میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے جنگ افغانستان اور دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شامل ہوکر بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم نے سائڈ لائن پر ملاقات کی۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر کے لئے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۰
پاکستان میں آج ایک بار پھر اس ملک کے غیور عوام امریکہ و اسرائیل سے نفرت و بیزاری اور استقامتی محاذ سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔