SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • سارک کو فعال بنانے کا وزیراعظم پاکستان کاعزم

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سارک کو فعال بنانے کا عزم ظاہرکیا ہے۔

  • پاکستان اور چین کا ایران کے موقف کی حمایت کا اعلان

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان اور چین نے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور ایرانی موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان میں 2 دہشت گرد اور2 سیکیورٹی اہلکارہلاک

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔

  • ایران پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کا اجلاس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹

    ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

  • جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے سب سے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

  • پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹

    پاکستان اور چین عنقریب واریئر سات " Warrior VII " کے نام سے، پاکستان کی سرزمین پر مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں گے۔

  • اسلاموفوبیا اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت کی ضرورت: پاکستان

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹

    شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنا کسی ایک ملک کے لئے ممکن نہیں۔

  • ہندوستان اور جاپان کے مشترکہ بیان پر پاکستان کا ردعمل

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹

    پاکستان نے ہندوستان اور جاپان کے حالیہ مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے نئی دہلی پر ایف اے ٹی ایف کے اقدامات کو سیاسی رنگ دینے کا الزام لگایا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کی سری لنکا کے نومنتخب صدر سے ملاقات

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کولمبو میں سری لنکا کےنو منتخب صدر سے ملاقات کی ہے۔

  • امریکہ و اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے درپے

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹

    ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہیئے۔

  • جلد ہی خاتون ججوں کی تعیناتی ہوگی، چیف جسٹس پاکستان

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹

    چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جلد ہی خاتون ججوں کی تعیناتی ہوگی۔

  • پاکستان کا افغان امن مذاکرات کی حمایت کا اعلان

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان امن مذاکرات پھر سے شروع کیے جانے کا خواہاں ہے۔

  • پاکستان مشکل معاشی بحران سے نکل چکا: عمران خان

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹

    عمران خان نے کہا کہ اسموگ کا بچوں پر انتہائی برا اثر پڑرہا ہے، جس سے پھیپھڑوں کی نشو نما رک رہی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا اجلاس

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹

    ایران اور پاکستان نے مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کے ساتویں اجلاس کے اختتام پر باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں ۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر اور پاکستانی بلوچستان کے اقتصادی وفد نے باہمی تجارت اور تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے جاری

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹

    ناروے میں قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پاکستان بار کونسل کا حکومت کے خلاف ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وکلا نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سامنے آگئی

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    پاکستانی وزیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پاک و ہند کے کشیدہ حالات کے پیش نظرکی گئی۔

  • سی پیک پرامریکی اعتراض بلاجواز: چین و پاکستان

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    چین نےامریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: مسلم لیگ (ن)

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹

    مسلم لیگ نون خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے ایران کی اہمیت اس وقت پہلے سے کہیں زیادہ ہے اور ہمیں اس کا احساس کرنا چاہئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS