تلاش
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملک میں سیاحت کے فروغ کا عزم کا ظاہر کیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۹
رضا ربانی نے سی پیک پر امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کو پاکستانی کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۹
حکومت پاکستان نے واٹس ایپ کے ذریعے عام لوگوں کو سرکاری عہدیداروں کی معلومات چوری کیے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۹
کرتار پور راہداری کھولنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو سکھ برادری نے ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے آرمی چیف آرمی چیف کے دورہ ایران کا پاکستان کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا کے ساتھ ملاقات میں تہران اسلام آباد تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
ایران کی بری فوج کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دو ہمسایہ ملک ہیں اور ان کے درمیان گہرے مذہبی رشتے پائے جائے جاتے ہیں۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۹
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امن و سیکورٹی کے سلسلے میں ہندوستانی وزیرخارجہ کے بیانات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان مارگلہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب میں پاک ہند کشیدگی کے خطرات کا ذکر کیا ۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے انڈیا ٹوڈے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ داعش کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۹
جے یو آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مستعفی ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔