تلاش
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۹
پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۹
حکومت پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نئے سیاسی نقشے کو مسترد کردیا ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۹
پاکستان میں آزادی مارچ کا اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے اور اپوزیشن نے ایک بار پھرعمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا تاہم حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۹
پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۹
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدی اختلاف کو گفتگو کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں مسافر ٹرین کو پیش آنے والے سانحے اور اس میں سو سے زیادہ افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت پیش کی ہے
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۹
کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق اور 32 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق آگ نے 3 بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافر ٹرین میں سلنڈر سے انڈا بوائل کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان، جان بچانے کے لئے چلتی ٹرین سے کودنے کے سبب ہوا۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۹
پاکستان بھر میں تاجر برادری کی جانب سے دوسرے روز بھی شٹرڈاؤن ہڑتال جاری رہنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۹
بحیرہ عرب میں اٹھنے والے سمندری طوفان کیار کے نتیجے میں پاکستان کی ساحلی پٹی پر طغیانی کے باعث متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۹
کنڑ سیکٹر پر افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۹
پاکستان بھر میں آج کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان تمام تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں