پاکستان،ٹرین میں لگی بھیانک آگ: ویڈیو + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i357071-پاکستان_ٹرین_میں_لگی_بھیانک_آگ_ویڈیو_تصاویر
کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق اور 32 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق آگ نے 3 بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافر ٹرین میں سلنڈر سے انڈا بوائل کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان، جان بچانے کے لئے چلتی ٹرین سے کودنے کے سبب ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰ Asia/Tehran
  • پاکستان،ٹرین میں لگی بھیانک آگ:  ویڈیو + تصاویر