SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • نیویارک کے میئر بھی نسل پرستی مخالف تحریک میں شامل ۔ ویڈیو

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰

    امریکی شہر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے نسل پرستی مخالف تحریک کے کارکنوں نے ’بلیک لائوز میٹر‘ عبارت کو روڈ پر پینٹ کیا جس میں تحریک کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ شہر کے سفید فام میئر بِل ڈے بلیسیئو نے بھی حصہ لیا۔

  • امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ’’سیاہ فام انسانوں کی جان بھی اہمیت رکھتی ہے‘‘ کے تحت، جاری احتجاجی تحریک کے رہنما ہاؤک نیوسم نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک زور و شور سے جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰

    امریکا میں حکومت کی سختیوں اور پولیس کے تشدد کے باوجود نسل پرستی کی مخالفت اور مظاہروں میں وسعت اور شدت آگئی ہے اور لوئیز ویل میں مظاہرین پر کی جانے والے فائرنگ میں ایک شخص مارا گیا ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • عرب ممالک اور عالمی برادری عملی اقدامات کرے: تحریک حماس

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    تحریک حماس کے رہنما نےعالمی برادری اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ سر زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدام کریں۔

  • شاہی حکومت کی سرنگونی اور اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    15خرداد مطابق 4 جون، ایران کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔

  • ریاض کانفرنس کے شرکاء مجرموں کے جھانسے میں نہ آئیں: تحریک انصار اللہ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجہ اور الجوف پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: ناوابستہ تحریک

    May ۱۷, ۲۰۲۰

    ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کےعلاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے، اس سلسلے میں سلامتی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • ناوابستہ تحریک کے سربراہوں کے ورچوئل اجلاس کا آغاز

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کا ورچوئل اجلاس پیر کے روز شروع ہو گیا۔

  • حضرت زینب کبریٰؑ کا تحریکِ عاشورا میں کردار !

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷

    15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰

    امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک میں شدت آگئی ہے ۔

  • صیہونی فوج کے حملے میں تحریک جہاد اسلامی کے دو رکن شہید (تفصیلی خبر)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔

  • انداز جہاں - بحرین کی انقلابی تحریک  کی سالگره

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2020

  • شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰

    شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا

  • بحرینی عوام کی تحریک آزادی کی نویں سالگرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰

    چودہ فروری، بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ نو سال قبل آج ہی کے دن ، یعنی چودہ فروری دو ہزار گیارہ کو بحرین کے عوام نے دارالحکومت منامہ کے پرل اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ملک میں اصلاحات اور جمہوریت کے لئے تحریک کا آغاز کیا تھا۔

  • سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰

    ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔

  • انقلاب بحرین کی سالگرہ، دو روزہ سول نافرمانی کی تحریک اعلان

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰

    بحرین کے عوام نے، اپنے ملک کی انقلابی تحریک کے آغاز کے سالگرہ نزدیک آنے پر ملک کی ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے تیز کردیئے ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ بحرین کی انقلابی تنظیموں نے عوام سے سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔

  • فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰

    فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے مسلسل پینسٹھویں ہفتے بھی مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS