تلاش
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۹
سوڈان میں عبوری فوجی کونسل کے خلاف مظاہرہ کرنے والی سیاسی جماعتوں نے ایتھوپیا کی ثالثی کے جواب میں سول نافرمانی کی تحریک عارضی طور پر روک دی ہے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۹
سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۹
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر فوجیوں کے حملے میں دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہو جانے کے بعد سیاسی مخالفین کے اتحاد فریڈم اینڈ چینچ نے حکمراں عبوری فوجی کونسل کی تحلیل کا مطالبہ کر دیا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ بیت المقدس کا مستقبل تبدیل نہیں کر سکتا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۹
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے ستائیسویں سنیچر کو بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھا ۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان میں عمران خان کی 9 ماہ کی حکومت کو گرانے کے لئے اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۹
فرانس کے مختلف شہروں میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ چھبیسویں ہفتے بھی شروع ہوگیا ہے اور ایک بار پھر فرانس کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر یلوجیکٹ کے حامی مظاہروں کے لئے نکل پڑے ہیں
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نےپچیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے اور اس بار انہوں نے ایر پورٹ اور ہسپتالوں کے سامنے بھی احتجاج کیا۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۹
فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے بائیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کو شکست دے کر ان کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۹
فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو ویسٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۹
فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے اٹھارہویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۹
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۹
ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
ایک ایسے وقت جب ہالینڈ کی حکومت نے ایک بل پیش کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے امریکی ایوان نمائندگان میں دو مسلمان خاتون اراکین نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔