تلاش
-
May ۲۸, ۲۰۱۶
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے
-
May ۲۵, ۲۰۱۶
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل کو پورے خطے کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے صہیونی دشمن کے خلاف جامع تحریک مزاحمت شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران کے دینی مدرسوں کے مدیران، اساتید اور طالبعلموں سے ملاقات میں فکری، مذہبی، اور سیاسی ہدیات اور بصیرت میں اضافے اور رفاہ عامہ کے میدان میں موجودگی اور رہنمائی کو روحانیت کے تین اہم وظائف قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ طالبعلموں کو چاہئے کہ وہ معلومات میں اضافے اور توانائیوں کے حصول کے زریعے آج کی اس مختلف دنیا میں اپنے آپ کو معاشرے میں با ہدف ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے تیار کریں۔
-
May ۱۰, ۲۰۱۶
برازیل کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایوان زیریں کی، صدر کے مواخذے کی تحریک کو غیر مؤثر بنا دیا۔ ایوان میں تحریک کے لئے نئی ووٹنگ کا حکم دے دیا گیا۔
-
تحریک حماس نے داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
May ۰۹, ۲۰۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
-
May ۰۸, ۲۰۱۶
یمنی عوام کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کےحملے بند ہو جانے پر ہے
-
May ۰۷, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
May ۰۷, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بین الاقوامی برادری سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈال کرغزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرائے
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین صیہونی فوج کےحملوں کا بھرپور جواب دیں گے-
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
ناوابستہ تحریک نے ایک بیان میں ایران کے سینٹرل بینک کے اموال ضبط کرنے کے لئے امریکی حکومت، کانگریس اور عدالتوں کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں بین الاقوامی قوانین کی رعایت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۶
تحریک انصار اللہ یمن نے کہا ہے کہ انصار اللہ تحریک، یمن سے جارح فوجیوں کے انخلا اور اسلحہ حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۶
تحریک انصاراللہ کےترجمان نے یمن میں جنگ بندی کے قیام میں اقوام متحدہ کی ناتوانی پر تنقید کی ہے-
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالم اسلام سے بیت المقدس کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۶
سرکاری فنڈز میں خرد برد کے الزام پر برازیل کی صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہوگئی ہے اور اب اگلے مرحلے کیلئے ایوان بالابھجوائی جائے گی ۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے صیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
امریکی کانگریس کےسامنے تحریک بہارجمہوریت کےکارکنوں کادھرنا اور مظاہرہ جاری ہے
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے خلاف مظلوم فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس جاری ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۶
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پارلیمنٹ کے سامنے تحریک بہار جمہوریت کے احتجاجی مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۶
امریکی پولیس نے ملکی سیاست میں پیسے کے کردار کے خلاف مظاہرہ کرنے والے سیکڑوں سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔