تلاش
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۵
نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے الصرخہ میزائل کے ایک نئے ماڈل کی رونمائی کی ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات کے لیے اپنی ٹیم کے ارکان کے نام اقوام متحدہ کو بھجوا دیئے ہیں۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۵
حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت تحریک انتفاضہ قدس کو نہیں دبا سکتی-
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
سعودی بمباری کا خاتمہ جنگ بندی کا سبب بن سکتا ہے-
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
تحریک انصاراللہ یمن کے سینئر رکن نے سعودی عرب کو، یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے رک جانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جب تک ملک سے جارحین کا خاتمہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک کارروائی جاری رہے گی-
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۵
جہاد اسلامی فلسطین نے صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے جواب میں تحریک انتفاضہ قدس کو مزید تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن تھا ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین ع ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو کو نے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ہونے والے صلاح و مشورے کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۵
لبنان میں تحریک حماس کے نمائندے نے حماس اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کو سراہا ہے
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے گرفتار شدہ دو امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا ہے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحری انصار اللہ نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۵
یمن کے اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن پر حملوں میں سعودی عرب کی خفیہ طور پر حمایت کر رہا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۵
یمن کے مستعفی و مفرور صدر نے سعودی عرب کے زیر قیادت، عرب اتحاد کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے-
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس کو بہت اہم اور موثر قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لئے تیارہے
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۵
بدھ کو ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد انتفاضہ قدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پینسٹھ ہوگئی ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے۔