تلاش
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون کے گورنر کو تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اور نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ بے جا تشویش ناقابلِ فہم ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵
فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پرپاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کردیا۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر دفاع نے فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی مخالفت کو اس ملک کےعوام کے اعتقاد کا ایک حصہ قرار دیا اور اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے لئے اسلام آباد کی طرف سے پس پردہ کسی بھی مذاکرات کو مسترد کردیا
-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۵
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے آج اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کے پاکستان اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کی صلاحیت والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۵
سابق ایرانی سفیر اور سینئر سفارت کار ماشا اللہ شاکری کہا ہے کہ پڑسیوں کے درمیان محبت کے رشتوں کا تحفظ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ پالیسی ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۵
پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کا ذمہ دار افغان حکومت کو قرار دیا ہے
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۵
راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/27
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن میں دھماکا کرکے گیس کی سپلائی کو معطل کردیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ایک پاکستانی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے۔ ہم مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
حکومت پاکستان کی میزبانی میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات ، سید علی کی ایک رپورٹ
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۵
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل سیکرٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کو مشترکہ چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ دشمنوں کا بھی سامنا ہے۔