تلاش
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۵
ایران اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی وفود نے ایک بار پھر دونوں ممالک کے مابین طے شدہ دس ارب ڈالر کے تجارتی لین دین کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۵
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر ویز متعدد مقامات پر ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۵
پاکستان میں خیراتی بازار کا افتتاح ، سید علی رضوی کی اسلام آباد سے دلچسپ رپورٹ
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۵
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۵
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی روایتی جنگ بندی نہیں اور ہم اس جنگ بندی کے بارے میں زیادہ پرامید نہیں
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے اور پاک افغان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئےاگلے ہفتے تہران میں پڑوسی ممالک کے وفود کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان ، راولپنڈی میں غزہ ، امت کے لئے امتحان کا میدان ،ایک کانفرنس ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان میں پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا ختم کرادیا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۵
نڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے سیاسی، اقتصادی، سکیورٹی، دفاعی اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۵
پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۵
پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ کراچی پہنچے ہیں جہاں وہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی مشقوں "باراکوڈا تھرٹین" میں مبصر کے طور پر شرکت کریں گے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۵
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔