تلاش
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان میں جے یو آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخابی عمل کو چیلنج کر دیا ہے اور نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۵
اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبۂ خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر وزیراعظم شرم الشیخ امن اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر گئے ہیں۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تربیتی مرکز پر گزشتہ رات تقریباً ساڑھےآٹھ بجے خودکش حملہ کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان آرمی کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فوج کے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشنز سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسـبت سے کوئٹہ میں "شہید استقامت" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۵
فیسٹیول میں ثقافتی اسٹالز، کشیدہ کاری، فن پاروں اورقدیم ورثے کی بھی نمائش کی گئی
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔