SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پوتین
  • پوتین اور اردوغان ایران پہونچے! ویڈیو

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸

    روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

  • روسی صدر پوتین رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸

    روسی صدر پوتین تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

  • حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸

    شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مابین عنقریب سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

  • امریکی علیٰحدگی کے بعد ایٹمی معاہدہ کے تحفظ کی اہمیت میں اضافہ، ولادیمیر پوتین

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کا نکلنا ٹرمپ حکومت کے غلط اقدامات میں سے ایک ہے اور اس غلط اقدام کے بعد اس معاہدے کے تحفظ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

  • ٹرمپ نے پوتین کو انکھ مارکر درد سر کھڑا کیا

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ،پوتین ملاقات میں روس کا پلڑا بھاری

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸

    امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔

  • پوتین سے ملاقات میں بریک تھرو کی توقع نہیں :ٹرمپ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے صدرولادیمیر پوتین سے ہونے والی ملاقات سے انہیں بہت کم توقعات ہیں۔

  • ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • ٹرمپ و پوتین کی ملاقات پر کریمہ کے بادل

    Jul ۰۴, ۲۰۱۸

    وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنے گزشتہ موقف کو دہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کریمہ کے الحاق کو تسلیم نہیں کرتا-

  • جوہری معاہدہ اہم سفارتی دستاویز: پوتین اور اردوغان کا اعلان

    May ۱۱, ۲۰۱۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل رات ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو بر قرار رکھنے پر تاکید کی۔

  • صدر پوتین نے چوتھی بار عہدے کا حلف اٹھالیا

    May ۰۷, ۲۰۱۸

    ولادی میر پوتین نے چوتھی بار روس کے صدر کی حثیت سے اپنی عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

  • روس کے صدرارتی انتخابات میں پوتین کی غیر معمول کامیابی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ولادیمیر پوتین واضح برتری کے ساتھ روس کےصدر

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    روس کے صدارتی انتخاب میں ولادیمیر پیوتن چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ صدر منتخب ہوگئے۔

  • اتحادیوں پر حملہ روس پرحملے کے مترادف : پوتین

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 2 گھنٹے طویل خطاب کے دوران اعلان کیا کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کر لیے ہیں اور وہ یہ جدید ترین ایٹمی میزائل دنیا میں کہیں بھی مار کر سکتے ہیں۔

  • روس کے صدر پوتین چوتھی بار صدارتی امیدوار

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷

    روس کے صدارتی انتخابات مارچ2018میں ہوں گے اور تمام مبصرین کی رائے ایک ہی ہے کہ چوتھی بار بھی پوتین کی باری ہے۔

  • روسی صدر پوتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک بار پھر روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے شہر سوچی میں ملاقات کے دوران ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقے کے لئے ایک خطرناک ملک بتایا تاہم روس نے اس الزام کو مسترد کر دیا-

  • ماسکو ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے: پوتین

    Nov ۱۸, ۲۰۱۶

    روسی صدر نے اس ملک کی قومی سلامتی کے اراکین کے ساتھ اجلاس میں ، ہر ممکنہ حملے کے مقابلے کے لئے فوج کی آمادگی پر تاکید کی ہے-

  • صدر پوتین کی سابق سویت یونین کے رہنماؤں پر کڑی نکتہ چینی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے سویت یونین کے حصے بخرے کئےجانے کی بابت سابق روسی رہنماؤں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • بشار اسد کو پوتین کا پیغام

    May ۲۴, ۲۰۱۶

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS