SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • ایران سے تجارت، جوہری معاہدے کا حصہ: یورپی یونین

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹

    یورپ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارت، جوہری معاہدے کا حصہ ہے۔

  • ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کا متضاد موقف

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-

  • یورپی یونین اور عرب لیگ کا مشترکہ اجلاس ناکام

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    یورپی یونین اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔

  • یورپی یونین بھی امریکہ کے راستے پرگامزن

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینز ویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔

  • برطانیہ کا یورپی یونین سے بریگزٹ معاہدے پر نظرثانی کا مطالبہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    برطانوی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات پھر سے شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یورپی یونین اور ایٹمی معاہده

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - یورپی یونین اور ایٹمی معاہده

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2019

  • ایران اور یورپی یونین کا سائنٹفک تعاون جاری رکھنے پر زور

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹

    یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سائنٹفک تعاون کے فروغ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹

    یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • یورپی یونین ہالینڈ کے خلاف ایکشن لے: ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ہالینڈ دہشت گرد عناصر کی مالی حمایت اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے لہذا ہمیں توقع ہے کہ یورپی یونین اس کے خلاف ایکشن لے گی ۔

  • برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹

    برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸

    یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔

  • سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کے لئے یورپی یونین سے قطر کا مطالبہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر کے خلاف پابندیاں اٹھانے کے لئے سعودی عرب پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالے۔

  • روس کے خلاف یورپی یونین کے رکن ملکوں نے پابندیوں میں توسیع کردی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸

    یورپی یونین نے روس کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید چھے ماہ کی توسیع کر دی۔

  • نیا مالیاتی نظام جلد شروع ہوجائے گا، یورپی یونین

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے مالیاتی نظام ایس پی وی پر بہت جلد کام شروع کردیا جائےگا۔

  • ایران اور یورپی یونین کےمذاکرات

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی یونین کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کے بریگزٹ پلان کی منظوری

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے باقی ماندہ 27 رہنماؤں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کردیئے ہیں۔

  • ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر یورپی یونین اور ترکی کی تاکید

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸

    ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام کی دیگر اراکین کی جانب سے سخت مخالفت کی جا رہی ہے

  • یورپی یونین، ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی خواہاں

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸

    تھامس کزلاوسکی کا کہنا تھا کہ یورپ، ایران جوہری معاہدے کا نفاذ چاہتا ہے دوسری صورت میں خطے پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔

  • ایران اور یورپی یونین کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸

    تجارتی و زرعی ترقیات، درآمداتی و برآمداتی اشیا کے معیاروں کو بلند کرنے اور سائنسی و فنی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لینے کے لئے ایران اور یورپی یونین کی مشترکہ کانفرنس پیر کو تہران میں شروع ہو گئی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS