SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی یونین اور جنوبی افریقہ کا ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    یورپی یونین اور جنوبی افریقہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپی یونین سے نکلنے کی منظوری پر بریگزٹ سیکریٹری مستعفی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    برطانوی بریگزٹ سیکریٹری کابینہ سے منظور کئے جانے والی بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی شرائط سےاتفاق نہ کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔

  • برطانیہ نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸

    برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریگزٹ ڈیل کا مسودہ آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جبکہ بریگزٹ ڈیل کی پارلیمنٹ سے منظوری میں مشکل ہوسکتی ہے۔

  • یورپی یونین کا ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کا اعلان

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • آزاد تجارتی معاہدے کے لئے یورپی یونین و جاپان کی کوشش

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنٹ کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی نے دنیا کے سب سے بڑے آزاد تجارتی علاقے کے قیام کے لئے یورپی یونین اور جاپان کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

  • یورپی یونین، ایران کے ساتھ تعلقات بگاڑنے والے عناصر سے ہوشیار رہے، تہران

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ایسے ملکوں سے ہوشیار رہنا ہو گا جو ایران کے ساتھ مغربی ملکوں کے تعلقات متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • برطانوی وزیر اعظم کی یورپی یونین سے اپیل

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے یورپی یونین کے عہدیداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے دشوار معاہدے کی منظوری دے دیں۔

  • غزہ کی صورتحال پر یورپی یونین کو تشویش

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸

    غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی آئے روز شہادتوں پر یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • یورپی یونین جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کے وعدوں کوعملی جامہ پہنانا ضروری ہے۔

  • جوہری معاہدے کے تحفظ پر ایران اور یورپی یونین کی تاکید

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸

    ایران اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان میں جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی۔

  • یورپی یونین کی کمزوری کی بابت انتباہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی یونین کے وجود کو خطرہ ہے، چیرمین میونخ سیکورٹی کانفرنس

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸

    میونخ سیکورٹی کانفرنس کے چیئرمین نے یورپی یونین کے رکن ملکوں میں بڑھتی ہوئی قوم پرستی نیز درپیش خطرات اور چیلنجوں کے مقابلے میں اس تنظیم کی کمزوریوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • عالمی فوجداری عدالت کے لئے یورپی یونین کی حمایت کا اعلان

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے عالمی فوجداری عدالت کو امریکہ کی جانب سے دھمکائے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

  • یورپی یونین آزادانہ پالیسیاں اپنائے، روسی وزیر خارجہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یورپی ملکوں پر آزادانہ اور مستقل پالیسیاں اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یورپی یونین کا عالمی فوجداری عدالت کی حمایت کا اعلان

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸

    یورپی یونین نے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ یورپ، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کا دفاع کرتا رہے گا۔

  • UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸

    امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا)  UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

  • ایران کے لئے یورپی یونین کے اقتصادی پیکیج پر ردعمل

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸

    ایران کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے یورپی یونین کے ایک کروڑ اسّی لاکھ یورو کے پیکیج پر امریکی اور صیہونی حکام نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے حامیوں کی گرفتاری پر یورپی یونین کی تنقید

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں شہری و سماجی شخصیتوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رہنے پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس سعودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام سے وضاحت طلب کی ہے-

  • ٹرمپ پر یورپی یونین کی تنقید

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS