SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی یونین کا امریکہ کو انتباہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کے تجارتی کمیشن نے کہا ہے کہ امریکہ نے اگر ٹیکس کی چھوٹ میں یورپ کو مدنظر نہیں رکھا تو امریکہ کے خلاف جوابی اقدام کیا جائے گا۔

  • یورپی یونین اور امریکہ میں تجارت پر ٹھنی

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸

    یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کو تجارتی معاملات میں بے شرمانہ مداخلت قرار دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے لئے یورپی یونین اور آئی اے ای اے کی حمایت

    Feb ۰۹, ۲۰۱۸

    ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اور یورپی یونین نے ویانا میں اعلی عہدیداروں کے چھٹے سالانہ اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • برگزیٹ کے بارے میں برطانیہ شفاف موقف اختیار کرے، یورپی یونین

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸

    یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی سے متعلق مذاکرات میں یورپی یونین کے نمائندے نے برگزیٹ کے بارے میں برطانیہ کی جانب سے شفاف موقف اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • مشرق وسطی کے تنازعے کے راہ حل پر یورپی یونین کی تاکید

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطی کے تنازعے کے لئے دوملک کی تشکیل کی راہ حل کا کوئی معتبر سیاسی اور پائیدار جاگزیں نہیں ہے۔

  • ٹرمپ کی دھمکیوں پر یورپی یونین کا سخت ردعمل

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸

    یورپی یونین نے امریکہ کی جانب سے کسی بھی طرح کی تجارتی بندشوں کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • بیت المقدس فلسطینی ریاست، یورپی یونین کا اعلان

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸

    یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸

    کیتھرین رے کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کا ایران جوہری معاہدے پر موقف واضح ہے اور ہمارا مقصد اس معاہدے کو برقرار رکھنا ہے.

  • یورپی یونین سے برطانیہ کی29 مارچ کوعلیحدگی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے اپنے ملک کے یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات کی تکمیل کے بعد یونین کو چھوڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنا اہم ترین ضرورت ہے، یورپی یونین

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اسے باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

  • برگزٹ مذاکرات میں برطانیہ- یورپی یونین کا تعطل ختم

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷

    یورپی کمیشن کے سربراہ نے برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے لیےجاری مذاکرات میں پیشرفت کا عندیہ دیا ہے۔

  • برطانیہ کو یورپی یونین کی ایک روزہ مہلت

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷

    یورپی یونین نے برطانیہ کی علیحدگی کے لیے جاری مذاکرات کو آگئے بڑھانے کی غرض سے اس ملک کو شمالی اور جہموری آئرلینڈ کے ساتھ اتفاق رائے کے حصول کے لیے محض ایک روز کی مہلت دی ہے۔

  • یورپی یونین اور روس ایٹمی معاہدے کے حامی

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کے مثبت تعاون پر تاکید

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • تہران میں ایران اور یورپی یونین کے مذاکرات

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷

    ایران اور یورپی یونین کے درمیان اعلی سطحی مذاکرات کا تیسرا دور پیر کی صبح تہران میں شروع ہو گیا۔

  • لبنان کے امور میں مداحلت نہ کرنے پر یورپی یونین کی تاکید

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں - خصوصی رپورٹ ( ایران اور یورپی یونین کے تعلقات )

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ، پیشکش (عظیم سبزواری)

  • انداز جہاں - ایران اور یورپی یونین کے تعلقات

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    نشر ہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2017

  • ایران کے ساتھ تعاون کا موقع فراہم ہے : یورپی یونین

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷

    زراعت اور دیہی ترقی کےامور میں یورپی یونین کے کمشنر فل ہوگن نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان مشترکہ تعاون کے فروغ کے لیے حالات پوری طرح ‎سازگار ہیں جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS