SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • برطانوی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے نکلے کے بل کا مسودہ منظور

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷

    برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران نے یورپی یونین سے باہر نکلنے کے بل کے مسودے کو منظوری دے دی-

  • جرمنی فاشسٹ اور یورپی یونین ریاکار ہے، ترک صدر

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷

    ترکی کے صدر نے جرمن چانسلر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئےجرمنی فاشیسٹ اور یورپی یونین کو ریاکار قرار دیا ہے۔

  • جزیرہ نمائے کوریا میں ایٹمی پروگرام پر یورپی یونین کا ردعمل

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اتوار کو ایک بیان میں شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-

  • برطانیہ مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، یورپی یونین

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے سینیئر مذاکرات کار نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ برگزٹ سے متعلق مذاکرات میں سنجیدہ رویہ اختیار کرے۔

  • ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے،یورپی یونین

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی اقدامات کی مذمت

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷

    یورپی یونین نے غرب اردن میں فلسطینیوں کے تعلیمی اداروں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کے خلاف یورپی یونین کے دوہرے موقف پر نکتہ چینی

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷

    ایران نے ستائئس جولائی 2017 کو تہران میں امام خمینی ایئرو اسپیس ریسرچ سینٹر سے سیمرغ نامی سیٹلائٹ کیریر کامیابی سے خلا میں روانہ کیا تھا۔ ایران کی اس سائنسی کامیابی پر امریکہ اور یورپی یونین نے اپنا ردعمل ظاہر کیا تھا -

  • یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کی ڈاکٹر ولایتی اور کمال خرازی سے ملاقات

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • یورپی یونین پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی، صدر حسن روحانی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے حوالے سے یورپ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

  • مشرقی بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے، یورپی یونین

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔

  • یورپی یونین کو نئے دفاعی چیلنج کا سامنا

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷

    مشترکہ دفاعی فنڈ کے نام سے یورپ میں نئے فوجی ادارے کے قیام کی کوششوں کے ساتھ ہی اس کے خلاف تنقیدوں اور اعتراضات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر ایک بار پھر یورپی یونین کی حمایت کا اعلان

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایٹمی معاہدے پر ایک بار پھر یورپی یونین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • روس کی نظر میں یورپی یونین ناقابل اعتماد

    Jul ۱۷, ۲۰۱۷

    روس کے وزیر خارجہ نے ماسکو کے خلاف مغرب اور خاص طور سے یورپی یونین کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ان پابندیوں کا جواب دینے پر مجبور ہے جبکہ ماسکو اپنے ناقابل اعتماد شرکا سے وابستگی سے چھٹکارہ پانے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷

    یورپی یونین نے بحرین کے انسانی حقوق کے ممتاز رہنما نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان ایٹمی سیفٹی تعاون

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷

    ایران اور یورپی یونین نے ایٹمی سیفٹی کے مشترکہ منصوبہ پر کام شروع کردیا ہے۔

  • برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ ازادانہ تجارتی معاہدے کا خواہاں

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷

    برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ لندن برگزٹ کے بعد یورپی یونین کے ساتھ نرم اور ہموار تجارتی لین دین کا خواہاں ہے۔

  • روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷

    یورپی یونین نےعائد پابندیوں کا خاتمہ منسک امن معاہدے پر عمل درآمد سے مشروط کیا ہے۔

  • امریکہ ایران کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے، یورپی یونین

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارچ فیڈریکا موگرینی نے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری پر زور دیا ہے۔

  • یورپی یونین کی اسرائیل پر نکتہ چینی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷

    یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی مدت میں توسیع

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    یورپی یونین نے شام کی قانونی حکومت کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے، شام کے خلاف اپنی پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS