تلاش
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے جنوبی ملکوں کے سربراہوں نے اعلان کیا ہے کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے ہرگز حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سیاسی عمل کی جانب واپسی اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرنے سے متعلق یورپی یونین کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
بریگزیٹ پر باضابطہ طور پر عمل درآمد شروع ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی مذاکرات کے مستقبل پر برطانیہ اور یورپی یونین کے حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۷
انقرہ کی حکومت نے ایک بار پھر یورپی حکومتوں پر ترکی کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے ہزاروں حامیوں اور مخالفین نے معاہدہ روم کی سالگرہ کے موقع پر اس شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۷
ترکی کے صدر نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر نظرثانی کی جائے گی۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۷
ملکہ برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
یورپی کونسل کے چیئرمین نے بعض یورپی ملکوں کے خلاف ترکی کے الزامات کی مذمت کی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی یا برگزیٹ کے امور کے برطانوی وزیر نے کہا ہے کہ لندن نے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات میں ممکنہ شکست کی صورت میں متعدد منصوبے تیار کرلئے ہیں۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے کہا ہے کہ ان کا ملک برگزٹ پر عملدرآمد کی غرض سے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
یورپی کمیشن کے سربراہ نے لندن کو یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے امریکہ میں جاری سیاسی کشیدگی کے منفی نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۷
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے لکزمبرگ سمیت یورپی یونین کے ساتھ ایران کے تعلقات کو فروغ کی جانب گامزن قرار دیا ہے-
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۷
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے عزم پر زور دیا ہے
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین، ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو پائیدار بنانے کوشش کر رہی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے امریکہ کو یورپی یونین کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر خبردار کیا ہے۔