تلاش
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۷
فرانس کے صدر نے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۷
یورپی یونین کو روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے سترہ اعشاریہ چھے ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے-
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۶
فرانس کی صدارتی امیدوار نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں یورپی یونین اور نیٹو سے اپنے ملک کی رکنیت ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے-
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ملکوں کے حکام نے غیر معینہ مدت تک ترکی کے اپنے دورے منسوخ کر دیئے ہیں۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۶
روس کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو اس کی کمزوری کا نتیجہ قرار دیا ہے-
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۶
برطانیہ کے بریگزٹ کے وزیر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین کی سنگل مارکیٹ میں شامل ہونے کے لیے بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۶
اٹلی کے وزیر اعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کے بجٹ کے بارے میں یورو زون کے چیئرمین کے موقف پر تنقید کی ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۶
ترکی کے صدر نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ وہ یورپ جانے والے تارکین وطن کے لئے اپنی سرحدیں کھول دیں گے.
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۶
یورپ کی پارلیمنٹ نے تین سو انہتر ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق یورپ دفاعی یونین قائم کرے گا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۶
ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کے بجائے شنگہائی تنظیم میں شامل ہوسکتا ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۶
فرانس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگریورپی یونین نے تارکین وطن اور دہشت گردی کے بارے میں اپنے ملکوں کےعوام کی تشویش دور نہ کی تو یورپی یونین کا شیرازہ بکھرجائےگا
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے سربراہان مملکت نے اس یونین کی دفاعی خودمختاری کے لئے ایک روڈمیپ منظور کرلیا ہے-
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۶
یورپی یونین کی وزراء کونسل نے اپنے اجلاس کے اختتامی بیان میں تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی مسئلے میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کریں-
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۶
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی ضامن ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۶
ایران اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور برسلز میں منعقد ہوا۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
رائے عامہ کے تازہ ترین جائزوں کے مطابق برطانوی عوام کی اکثریت یورپی یونین میں باقی رہنے کی خواہاں ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
یورپی یونین میں خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریا موگرینی نے سنیچر کو ایران کا دورہ کرنے کےبعد کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی کے بحرانوں کو حل کرنےمیں کلیدی کردار کا حامل ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کی ملاقات کا مقصد، شام کے مسئلے کےحل کے لئے تہران کے ساتھ یورپی یونین کے تعاون کا آغاز تھا-
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۶
فوٹوگیلری