SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی ملکوں کا سعودی عرب کے خلاف پابندیاں لگانے پر غور

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸

    یورپی ملکوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے انتباہات کے درمیان جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متلعق حقائق واضح نہ ہونے کی صورت میں وہ ریاض پر پابندیاں لگانے پر غور کرسکتا ہے۔

  • پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی آزادی اظہارنہیں: یورپی عدالت

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸

    یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔

  • یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سعودی حکومت کے جارحانہ اقدام پر، یورپی ملکوں کا شدید ردعمل

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت کہ جو ہمیشہ سے مغربی ملکوں کے ساتھ اپنے اچھے اور خوشگوار تعلقات کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتی رہی ہے، اس وقت ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے کے باعث، عالمی سطح پر سخت مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے-

  • یورپی ملکوں کی جانب سے خاشقجی کے قتل کی مذمت

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ایران کی پیٹرولیم صنعت میں تعاون کے لئے یورپی کمپنیوں کا اعلان

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    ایران میں پٹرولیم انڈسٹریز کی مصنوعات تیار کرنے والی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ کی سو سے زائد کمپنیوں نے ایران کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپی اور ایشیائی ملکوں کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸

    یورپی اور ایشیائی ملکوں کے سربراہوں نے پیرس میں ہونے والے اجلاس میں عالمی جوہری معاہدے پر عمل در آمد پر تاکید کی۔

  • یورپی ممالک ایران سے تجارت جاری رکھیں، روس کی اپیل

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انکا ملک یورپی کمپنیوں اور ایران کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کا خواہاں ہے۔

  • یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸

    روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔

  • یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمینٹ نے جنگ یمن جاری رکھنے اور عام شہریوں سے متعلق عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے محاصرہ یمن کے خاتمے اور سعودی اتحاد کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یورپی پارلیمینٹ کا سعودی اتحاد کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸

    یورپی پارلیمنت کے بیشتر ارکان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یورپی میکنزم کارگر نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا

    Sep ۳۰, ۲۰۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگر واقع نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔

  • یورپی ممالک چار نوامبر سے پہلے اقدامات انجام دیں

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی ممالک چار نومبر سے پہلے اقدامات انجام دیں، عباس عراقچی

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین سے متعلق خصوصی قوانین پر چار نومبر سے پہلے عمل درآمد کریں۔

  • سات یورپی بینک ایران کے ساتھ خصوصی چینل قائم کرنے پر رضامند

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸

    سات یورپی بینکوں نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین کے لئے خصوصی رابطہ چینلوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • یورپی ممالک کو ایران کا ایک اور انتباہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸

    اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے ایٹمی معاہدے سے ایران کے مفادات کی عدم تکمیل کے منفی نتائج کے بارے میں یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں یورپی مفادات کے لئے نقصان دہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸

    جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں لگانے کی یک طرفہ پالیسی یورپی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

  • اٹھارہ ملین یورو کے بجٹ کا یورپی پیکیج سے کوئی تعلق نہیں

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کے لیے مختص کئے جانے والے اٹھارہ ملین یورو کے بجٹ کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے مقابلے کے مجوزہ یورپی پیکیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • تارکین وطن کے معاملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے اٹلی اور مالٹا سمیت یورپی ملکوں کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے کا یورپی اقدام

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS