تلاش
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
یورپ نے امریکی علیحدگی کی صورت میں اپنی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ پرتاکید کی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران، یورپی یونین، فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے کو جاری رکھنے پر زوردیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور تین یورپی ملکوں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہو گا اور اس سلسلے میں بعض خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ کوئی بھی یورپی ملک بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا اور یورپ کی کوئی بھی حکومت اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل نہیں کرے گی۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۷
یورپ کے مختلف ملکوں اور تنظیموں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کو غیر تعمیری اقدام قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کے اس فیصلے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
یورپی پارلیمان کے اراکین نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۷
روس نے شام میں ہونے والے کیمیائی حملے کے بارے میں تحقیقات کی مدّت میں توسیع کی قرارداد کے ویٹو کئے جانے کے بارے میں روسی موقف کو تحریف کئے جانے سے متعلق یورپ و امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے امریکی صدر کے موقف کے برخلاف ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لکسمبرگ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۷
یورپی کمیشن نےاسپین کے علاقے کیٹالونیا میں علیحدگی کے لئے ہوئے ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دیا ہے
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی ممالک سے افغان پناہ گزینوں کی جبری واپسی کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۷
شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشت گردی کی بدستور حمایت کر رہے ہیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۷
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں لبنانی فوج کو ملک کے اندر اور بیرون ملک دونوں سطح پر وسیع حمایت حاصل ہے۔