SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی عوام میں خوف و ہراس

    Aug ۲۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشتگردوں کی واپسی پر یورپی ملکوں کی تشویش

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - دہشتگردوں کی واپسی پر یورپی ملکوں کی تشویش

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2017

  • تین یورپی ملکوں کے طرز عمل پر اعتراض

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی صدر دنیا کے تمام ملکوں کے لئے خطرہ ہیں : یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷

    یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے امریکی صدر کو پوری دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا ہے

  • داعش میں زیادہ دہشت گرد یورپی ملکوں کے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷

    عراق اور شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم داعش کے زیادہ تر عناصر کا تعلق یورپ سے ہے

  • یورپی پارلیمنٹ کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں : اردوغان

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷

    ترکی کے صدر نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے بارے میں مذاکرات روکنے کے یورپی یونین کے فیصلے کو غیر اہم قرار دیا ہے۔

  • 28 یورپی ملکوں کے خلاف روس کی پابندیاں

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷

    روس کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی مدّت میں ڈیڑھ سال کی توسیع کئے جانے کا دستورالعمل جاری کر دیا۔

  • یورپی کمپنیاں ایران میں سرمایہ کاری کی خواہاں

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    ایران کی تیل کی قومی کمپنی اور فرانس کی تیل کی کمپنی ٹوٹل کے بین الاقوامی کنسورشیم نے ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے گیارہویں فیز میں توسیع کے سلسلے میں تہران میں چار ارب آٹھ سو ملین ڈالر مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • زاویہ نگاہ - جامع ایٹمی معاہدہ اور امریکی یورپی اقدامات

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2017

  • یورپی ممالک سے تعاون عالمی امن کے لئے مددگار

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب امریکہ اپنے اقدامات کے ذریعے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، یورپ کے خود مختار اور آزاد خیال ممالک کے ساتھ باہمی مشاورت کے ذریعے عالمی امن و استحکام کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔

  • یورپی شہریوں کو برطانیہ میں قانونی رہائش کی اجازت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جو یورپی شہری، پانچ برسوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں انھیں برطانوی شہریت کے حقوق حاصل ہوں گے۔

  • یورپی ملکوں نے بھی امریکی خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷

    ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سینیئر رکن ڈاکٹرولایتی نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کا بھی کہنا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے -

  • امریکہ اور یورپی ملکوں میں انسانی حقو‍ق کی صورتحال پر روس کا اظہار تشویش

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷

    روس نے امریکہ، یوکرین اور یورپی یونین کے رکن ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • پیرس معاہدے سے امریکہ کا باہر نکلنا آسان نہیں: یورپی کمیشن

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷

    یورپی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ماحولیات کے معاہدے سے باہر نکلنا آسان نہیں ہے۔

  • یورپی ملکوں میں روس کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا رجحان بڑھا ہے، لاؤروف

    May ۰۷, ۲۰۱۷

    روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں روس کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔

  • یورپی کمیشن کے سربراہ اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان سخت اختلافات

    May ۰۳, ۲۰۱۷

    یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں یورپی کمیشن کے سربراہ اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کھل کر سامنے آگئی ہے۔

  • ایرانی اور یورپی بینکوں کے درمیان عنقریب طویل المیعاد تعلقات کی برقراری

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷

    ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی بینکوں کے عنقریب طویل المیعاد تعلقات برقرار ہو جائیں گے۔

  • بریگزٹ کے سلسلے میں برطانوی وزیر اعظم اور یورپی کونسل کے سربراہ کے درمیان مذاکرات

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی وزیر اعظم اور یورپی کونسل کے سربراہ نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے سلسلے میں مذاکرات کئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS