تلاش
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
روس نے یوکرین میں فوجی چھاونی پر میزائیل سے حملہ کیا جس میں تیل کے متعدد گودام تباہ ہو گئے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
لبنان میں یوکرین کے سفیر نے حزب اللہ کے شعبۂ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ سے ملاقات میں سید حسن نصراللہ کے یوکرین جنگ سے متعلق موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے یوکرین میں اسپیشل آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
امریکی جریدے فارن پالیسی نے یوکرین کےبارے میں نیٹو کے رویئے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے، کیف کو ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کا سیاسی راستے سے حل نکالنے پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے، روس کو اپنے ملک کا سب سے بڑا تجارتی شریک قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۲
روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی یوکرین کے علاقوں میں بارودی سرنگ بچھاکر پسپائی اختیار کر رہی ہیں۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۲
یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۲
اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۲
روسی حکام کے مطابق حملوں میں کمی کا مقصد یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات میں باہمی اعتماد کو بڑھانا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی اور پاکستان کے وزیر اعظم نے ٹیلیفونی گفتگو میں تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۲
روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کاروائی کے پہلے مرحلے کے مقاصد پورے ہو گئے اور اب روس مشرقی یوکرین میں ڈونباس علاقے کی آزادی پر توجہ دے گا۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۲
یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۲
روس یوکرین میں کون کتنا طاقتور ہے، جانیئے اس انفوگرافی میں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یوکرین جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کیلئے، یوکرین میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی۔