تلاش
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
نیٹو اتحادیوں کو اطمینان دلانے کے لئے امریکی ڈسٹرائر فارسٹ شرمین پولینڈ کی گڈانسک بندرگاہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین کے درمیان آج بروز پیر ترکی میں مذاکرت ہوں گے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۲
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا میں بد امنی پھیل سکتی ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کے دو وزرا سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کی ایف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے پر ایک ماہ سے جاری جنگ میں فوجی ہلاکتوں کی تفصیل جاری کردی گئی ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی دہشتگرد یوکرینی فوجیوں کا بھیس اپنا کر روسی فوجیوں کے خلاف جنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ امریکہ نے اس سے قبل یہ اعلان کیا تھا کہ اس کا یوکرین کے لئے اپنے فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے مگر اس ویڈیو نے اسکے دوغلے پن کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
یوکرین پر حملہ کرنے کے ایک مہینے کے بعد روس نے پہلی بار بتایا ہے کہ اس کے اب تک کتنے فوجی جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
روس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یوکرین کے آخری بچے سب سے بڑے ایندھن کے ذخیرے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین میں غیرملکی جنگجؤوں کا ٹریننگ سینٹر تباہ کردیا گیا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
یوکرین کے وزیر اعظم «ایرینا ورشوک» نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روس کے ہمسایہ ممالک اب خطرے میں ہیں۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۲
نیٹو کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی استقامت کو کم تصور کیا جس کی وجہ سے انہوں نے بہت بڑی غلطی کر دی۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۲
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر کے مشیر نے بتایا ہے کہ جنگ سے ملک کے اقتصاد کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔