تلاش
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۲
حزب الله کے رہنما نے یوکرین کی صورتحال کو امریکہ کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے عبرت کا باعث قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چوتھے روز بھی جارہی ہے اس درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ خارکیف سٹی میں سیکڑوں یوکرینی فوجیوں نے ہتھار ڈال دیئے ہیں۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۲
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بہتر پوزیشن اور کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے، یہ بات فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما نے کہی ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہے کہ مذاکرات سے انکار کرکے تنازع کو مزید طول دے رہا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا پر بھروسہ کرنا یوکرین کو مہنگا پڑا۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا نے وطن واپسی کے لئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کی ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
یوکرین کے خلاف جاری روسی حملوں کے درمیان چچنیا کے دس ہزار لڑاکوؤں نے یوکرین کے خلاف میدان میں اترنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں چچن باشندے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہیں۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کے ساتھ مذاکرے کے لیے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک وفد بھیجنے کو تیار ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یوکرین سے 50 ہزار سے زائد افراد ہمسائیہ ممالک کی طرف ہجرت کر چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدارتی مشیر میخائیلو پودولیک نے کہا ہے کہ یوکرین امن اور روس کے ساتھ نیٹو کے حوالے سے غیرجانب دار حیثیت سمیت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۲
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کی سرپرستی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات نے علاقے کی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے اور ممکن ہے کہ حالات اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہو جائیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۲
دارالحکومت کیف پر قبضہ ہو جانے کے بعد یوکرین کے صدر نے روسی صدر پوتین سے صلح مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۲
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ دوسرے روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے. اس درمیان اطلاعات ہیں کہ روسی جنگی طیاروں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر جمعہ کی صبح سے دوبارہ بمباری کی ہے جبکہ روسی فوج کیف میں داخل ہو گئی ہے۔