تلاش
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوری ریاستوں کی آزادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی تازہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے کہ جو یوکرین میں کشیدگی میں مزید اضافہ کا باعث بنے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۲
روس کی سرحد پر ہونے والی فائرنگ میں یوکرین کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۲
یوکرین کے بحران پر اب امریکہ بیک فٹ پر آ گیا ہے اور اس کا موقف بدل رہا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۲
نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی سرحدوں سے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی سے متعلق روسی حکام کے بیان مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ماسکو، کی ایف پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۲
فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایک بار پھر یوکرین معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۲
روسی میڈیا نے مشرقی یوکرین کے خودمختار علاقے لوہانسک میں شدید دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۲
امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۲
امریکا اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھوک کر ہی دم لیں گے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران نے روس-یوکرین بحران کے، بیرونی مداخلت کے بغیر سفارتی چینل سے حل ہونے پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۲
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس-یوکرین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۲
روس نے مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کو عسکری نظر سے مضبوط بنانے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۲
یوکرین کی سرحد سے روس کے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کے اقدام کو امریکہ اور جرمنی نے شک کی نظر سے دیکھتے ہوئے کشیدگی میں کمی کے لئے مزید اور حقیقی اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۲
روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک یوروپ اور یوکرین سے جنگ نہیں چاہتا اسی لئے سکورٹی ضمانت کی تدبیر پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۲
روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے یوکرین کے بحران کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔