SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یوکرین
  • مغربی ملکوں کے بعد اب یوکرین کے صدر کا دعوی، روس بدھ کو حملہ کرے گا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲

    یوکرین کے صدر وولودیمر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ اس ملک پر روس بدھ کے روز حملہ کرے گا۔

  • امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲

    ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

  • یوکرین کو فوری طور پر ترک کردیں، امریکہ کی اپنے شہریوں سے درخواست

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲

    امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔

  • روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲

    یوکرین کی سرحد پر کشیدگی میں کمی لانے میں مدد کے لئے روسی حکام کی تاکید کے باوجود امریکہ مشرقی یورپ میں بحران کو بھرپور ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں : وائٹ ہاؤس

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲

    وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے

  • یوکرین میں کشیدگی بڑھی، فضا میں ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲

    یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی علاقے دونسک ریپبلک میں کافی بلندی پر پرواز کر رہے ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔

  • روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے: پنٹاگون

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲

    پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔

  • یوکرین تنازعہ، سلامتی کونسل کا اجلاس

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس اور امریکہ کے پروپگنڈوں پر روس اور چین کی تنقید

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲

    یوکرین کے حالات کے بارے میں امریکہ کے مطالبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا

  • بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲

    روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔

  • یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲

    بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں ‏گے۔

  • روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲

    پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔

  • یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲

    امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • روس یوکرین کشیدگی، امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲

    امریکہ نے یوکرین سے متصل روس کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

  • یوکرین کی سرکاری ویب سائٹوں پر ہیکروں کے حملے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲

    روس کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان یوکرین نے سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین کے معاملے پر روس اور یورپ میں ٹھنی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲

    یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ پابندیوں اور ماسکو یورپ تعلقات کو کئی عشروں تک خراب کرنے کا سبب بنے گا۔

  • یوکرین اور روس کی سرحد پر امریکہ کی جاسوسی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱

    یوکرین اور روس کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے پایا گیا ۔

  • یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱

    روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔

  • امریکہ اور یورپ کا یوکرین پر ممکنہ حملے کے بارے میں روس کو انتباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱

    امریکی وزیرخارجہ آنٹونی بلینکن اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے یوکرین کے خلاف روس کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کی بابت خبردار کیا ہے

  • یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل، روس کے لئے خطرہ: پوتین

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱

    روسی صدر نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار کی فراہمی، ماسکو کے لئے خطرناک ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS