SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یوکرین
  • یوکرین کے معاملے میں نیٹو کی روس کو دھمکی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱

    نیٹو کے سربراہ نے روس کو یوکرین کے خلاف کسی بھی طرح کی طاقت کے استعمال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • یوکرین طیارہ حادثہ کی برسی پر ایران کا اظہار تعزیت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے سانحے کو ایک سال پورا ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی چیز سے ان پیارے مسافروں کی جانوں کے ضیاع کی تلافی نہیں ہو سکتی۔

  • جم گیا یوکرین!

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰

    روس اور یوکرین کے بعض علاقے سردی کی شدت کے باعث جم گئے جس کے باعث بسا اوقات شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں ایک نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود سردی کی شدت کے باعث برف سے ڈھکے فوٹپاتھ سے گزرنے میں ناکام رہا۔

  • یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰

    یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰

    یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔

  • حادثے کا شکار یوکرین کے طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کا عمل مکمل

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰

    حادثے کا شکار یوکرین کے طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے پیرس جانے والے ایرانی وفد کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ حادثے کی تفتیشی ٹیم کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے۔

  • یوکرین کے مسافرطیارے کے حادثے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، ایران

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ یوکرین کے مسافرطیارہ حادثے پر سیاست نہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے

  • انداز جہاں - تہران میں یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ اور اس کے مضمرات

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 01/ 2020

  • ایران اور یوکرین کے سربراہوں کی گفتگو، کی ایف کی جانب سے ایرانی اقدام کی قدردانی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے یوکرین کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتکو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان فنی  ماہرین کا تعاون، مسافر بردار ہوائی جہاز کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے تک پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رہیں گے۔

  • ایران اور یوکرین کے مابین طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لئے قریبی تعاون

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا یوکرین کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی تحقیقات میں مکمل طور پر قریبی تعاون جاری ہے۔

  • یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ انسانی غلطی ہے: ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • فنی خرابی کے باعث یوکرین کا مسافر طیارہ تہران کے قریب گر گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰

    یوکرین کا مسافر بردار طیارہ، حادثے کا شکار ہوگیا اور تہران کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

  • یوکرین کو روس کا انتباہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ اگر یوکرینی فوجیوں نے روسی سرحدوں سے ملحق علیحدگی پسندوں کے علاقوں کا کنٹرول اختیار میں لیا تو قتل عام شروع ہوجائے گا

  • چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹

    روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی پر مشتمل چار فریقی سربراہوں نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی، تمام قیدیوں کے تبادلے اور مشرقی یوکرین کے بارے میں مینسک معاہدے کو آ‏‏گے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

  • امریکا میں یوکرین گیٹ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - امریکا میں یوکرین گیٹ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2019

  • یوکرین گیٹ اسکینڈل، ٹرمپ کے وکیل کے خلاف تحقیقات کا حکم

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹

    نیویارک کی ایک عدالت نے یوکرین گیٹ اسکینڈل میں سمن جاری کرتے ہوئے، صدر ٹرمپ کے پرائیویٹ وکیل کی اندرونی اور بیرونی آمدنی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

  • امریکا، یوکرین کیٹ اسکینڈل

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں یوکرین گیٹ اسکینڈل

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں یوکرین گیٹ اسکینڈل

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS