SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یوکرین
  • اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عنقریب ہی یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔

  • بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲

    بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • روس نے اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲

    روس نے اپنے معروف بیلسٹک میزائل اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کے مراکز کو نشانہ بنانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

  • سیورو دونیسک سے پسپائی کا یوکرینی فوج نے اعتراف کیا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲

    یوکرینی فوج نے روسی فوج سے شدید جھڑپوں کے بعد پیر کے روز شہر سیورو دونیسک کے مرکزی علاقے سے پسپائی کا اعتراف کر لیا۔

  • یوکرینی صدر کا دعویٰ، ملک کے کئی علاقے آزاد کرا لئے گئے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲

    یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین اور 200 سے زیادہ روسی حکام پر پابندیاں لگانے والے دو الگ الگ فرمانوں پر دستخط کیے ہیں۔

  • فرانس کی جانب سے یوکرینی نیونازیوں کی حمایت قابل افسوس ہے : روس

    May ۳۰, ۲۰۲۲

    روس کے وزیرخارجہ نے فرانس کی جانب سے یوکرینی نیو نازیوں کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مغرب ، ماسکو کو مکمل شکست سے دوچار کرنا چاہتا ہے

  • ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے

    May ۲۱, ۲۰۲۲

    روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔

  • یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

    May ۲۱, ۲۰۲۲

    حکومت یوکرین نے اپنے فوجیوں کو آزوف اسٹیل سے پسپائی کا حکام دیا ہے۔

  • انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر

    May ۱۳, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس

    May ۰۹, ۲۰۲۲

    سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔

  • یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو ڈبویا

    May ۰۸, ۲۰۲۲

    یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو نشانہ بنا کر ڈبو دیا.

  • جنگ میں یوکرینی فوجیوں کےجرائم کی نشاندہی

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس نے یوکرینی فوج کے خلاف سلامتی کونسل کو اپنے شواہد پیش کر دیئے

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں، یوکرینی فوج کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق دستاویزی ثبوت عالمی ادارے کو پیش کر دیئے ہیں۔

  • روس کا یوکرینی فوج پر نیا الزام

    May ۰۳, ۲۰۲۲

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بدستور جاری ہے اور روسی حکام نے یوکرینی فوج پر اپنے مورچے اسکولوں اور حتی ہستپالوں میں منتقل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲

    روس کی فوجیں مشرقی یوکرین میں دفاعی لائن توڑنے میں مصروف ہیں۔

  • ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲

    روس نے دعوی کیا ہے کہ ماریو پول شہر سے یوکرینی فوج کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ یوکرینی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریو پول شہر میں لڑائی اب بھی جاری ہے اور اس میں شدت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔

  • برطانوی افسر یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں، دا ٹائمز

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲

    روس کے خلاف لڑائی میں کیف میں یوکرینی فورسز کو برطانوی فوجی افسر ٹریننگ دے رہے ہیں۔

  • ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعوی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲

    روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔

  • یوکرینی فوج کی تقویت کے لئے فوجی امداد کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو فوجی امداد کی کھیپ مسلسل بھیجی جا رہی ہے تاکہ روس کا مقابلہ کرنے کے لئے یوکرین کی فوجی طاقت و توانائی کو مضبوط و مستحکم بنایا جا سکے۔

  • یوکرینی فوجیوں نے اپنے ہی عوام کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲

    یوکرین کے فوجیوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں کے قتل کا اعتراف کر رہے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS