SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، فوجی عدالتوں سے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴

    سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو سزائیں سنا دی گئیں۔

  • عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، کیا عمران خان جیل سے رہا ہوں گے؟

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد، عمران خان کا چیف جسٹس پرعدم اعتماد

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳

    ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔

  • عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا حکومتی فیصلہ، میری جان کو خطرہ ہے: عمران خان

    May ۳۱, ۲۰۲۳

    جناح ہاؤس واقعہ پر بنائی گئی جےآئی ٹی میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میری جان کو لاحق خطرات کے باعث سوالنامے یا زمان پارک سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان لیا جائے۔

  • عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ،عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲

    عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی ہو گئے ہیں۔

  • وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے 

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔ 

  • عمران خان پردہشتگردانہ حملے کا خطرہ، جان کی پرواہ نہیں عمران خان

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸

    پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی فیصل آباد آمد کے موقع پر تین تنظیموں کی جانب سےدہشت گردانہ کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶

    پاکستانی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی جانب سے نجی ہسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے رابطے کی اجازت سے متعلق درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی جواب طلب کیا ہے۔

  • عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶

    پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶

    بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کے لیے پمز اسپتال لایا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں نے ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶

    پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶

    پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶

    پاکستانی سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • عمران خان کے طبی و قانونی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ، چیف جسٹس سے مداخلت کی اپیل

    Feb ۲۶, ۲۰۲۶

    پاکستان تحریک انصاف کے قید رہنماؤں نے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے انصاف اور مناسب طبی و قانونی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خط میں عمران خان کے علاج، ذاتی معالج تک رسائی اور اہل خانہ و وکلا سے ملاقات میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

  • پاکستان ؛ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

    Feb ۱۵, ۲۰۲۶

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔

  • پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۶

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

  • پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶

    تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔

  • انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶

    انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

  • کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

  • پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ’’ایکس‘‘ پر جاری ہونے والے بیان میں مذاکرات کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کریا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS