SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئل ٹینکر

  • ایران پھر فاتح، آئیل ٹینکر ہوا آزاد + ویڈیو

    ایران پھر فاتح، آئیل ٹینکر ہوا آزاد + ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵

     اسلامی جمہوریہ ایران کے آئیل گریس- 1 کو امریکی مخالفت کے باوجود آزاد کردیا گیا ہے ۔

  • امریکی مخالفت کے باوجودایران کے تیل بردار جہاز گریس-1  آزاد

    امریکی مخالفت کے باوجودایران کے تیل بردار جہاز گریس-1 آزاد

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل بردار جہاز گریس -1 کو بہت سے سیاسی نشیب و فراز کے بعد جبل الطارق کی عدالت کی جانب سے آزادی کا حکم نامہ مل گیا ہے۔

  • تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

    تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴

    تنزانیہ میں سڑک پر گرے آئل ٹینکر سے مقامی رہائشی پٹرول جمع کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔

  • برطانوی آئل ٹینکر کو روکنا ایران کا غیر قانونی اقدام نہیں، روس

    برطانوی آئل ٹینکر کو روکنا ایران کا غیر قانونی اقدام نہیں، روس

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے اسکائی نیوز سے گفتگو میں برطانوی پرچم کے حامل آئل ٹینکر کے روکے جانے سے متعلق ایران کے اقدام کو قانون کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔

  • جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری

    جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸

    تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔

  • سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو

    سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔

  • برطانیہ کا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی کا دعوی

    برطانیہ کا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی کا دعوی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹

    برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت

    ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵

    ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکے جانے کے سنجیدہ اقدام کی حمایت کی۔

  • برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران

    برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ہونے والی سمندری ڈکیتی کے برخلاف خلیج فارس میں برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کے ایران کا اقدام کا مقصد بحری جہاز رانی کے بین الاقوامی قوانین کا نفاذ ہے۔

  • فرانس اور جرمنی کا برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ

    فرانس اور جرمنی کا برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶

    جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی جانب سے جبل الطارق میں ایرانی بحری جہاز کی ڈکیٹی کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر ایران میں روکے گئے برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح
    دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح
    ۱ hour ago
  • 15لاکھ سے زیادہ فلسطینی اپنے مکانات چھوڑنے پر مجبور
  • حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
  • پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
  • ترکیہ کے وزیر خارجہ سے حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS