-
برطانیہ کا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی کا دعوی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکے جانے کے سنجیدہ اقدام کی حمایت کی۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ہونے والی سمندری ڈکیتی کے برخلاف خلیج فارس میں برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کے ایران کا اقدام کا مقصد بحری جہاز رانی کے بین الاقوامی قوانین کا نفاذ ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کا برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی جانب سے جبل الطارق میں ایرانی بحری جہاز کی ڈکیٹی کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر ایران میں روکے گئے برطانوی بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی تیل بردار جہاز روکے جانے کی وجوہات کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے ہرمزگان کے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ شپنگ، الہ مراد عفیفی پور نے کہا کہ برطانوی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گز رتے ہوئے ایک ماہی گیری جہاز سے ٹکرا گیا تھا اور اس حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے اسے روکا گیا ہے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کو پکڑنے کی وجہ ایران نے بتا دی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران کے جنوبی علاقے ہرمزگان کے پورٹس اور سمندری معاملات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکرstena impero کو حراست میں لینے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنے راستے میں پیش آںے والے بعض واقعات کا باعث بن گیا ہے.
-
برطانوی آئل ٹینکر سپاہ کی گرفت میں !
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے ایک آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا ہے۔
-
برطانیہ علاقے میں بحری بیڑے بھیجنے سے گریز کرے، ترجمان حکومت ایران
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حکومت ایران کے ترجمان نے مغربی ایشیا کی آبی حدود میں بحری بیڑے بھیجنے کے برطانوی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کا برطانیہ سے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑنے کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جبلالطارق میں ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو روکنے سے متعلق برطانیہ کی دلیل غیر قانونی ہے اس لئے اسے چاہئیے کہ وہ فوری طور پر ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑ دے۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا ناخدا گرفتار
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جبلالطارق کی علاقائی پولیس نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کے ناخدا (کپتان) کو گرفتار کر لیا ہے۔