SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی ایس پی آر

  • پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ

    پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷

    پاکستانی فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ (توسیع شدہ) رینج کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے پر موجود دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔

  • نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

    نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ووٹر لسٹ، اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر اور انتخابی عمل میں شفافیت سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔

    پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲

    پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔

  • پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں  8 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 41 دہشتگرد ہلاک

    پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 41 دہشتگرد ہلاک

    Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

  • پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک

    پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۳

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسند عناصر کے درمیان شدید فائرنگ میں 12 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

    پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک

    پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انجام دی گئی ایک کارروائی میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS