SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • ایران کی جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں

    ایران کی جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی تمام جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں ہیں تاہم بعض لوگ ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں لگے ہوئے ہیں۔

  • آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے: وزیر خارجہ

    آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے: وزیر خارجہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے اور جلد ہی اجلاس منعقد ہوگا اور حتمی مسودہ تیار ہوگا۔

  • انداز جہاں - آئی اے ای اے کے  سربراہ کا دورہ تہران

    انداز جہاں - آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ تہران

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2021

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔

  •  ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون جاری رکھے گا: وزیر خارجہ

    ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون جاری رکھے گا: وزیر خارجہ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • پرامن ایٹمی سرگرمیاں جاری رہیں گی: ایران کا واضح اعلان

    پرامن ایٹمی سرگرمیاں جاری رہیں گی: ایران کا واضح اعلان

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵

    ایران پرامن ایٹمی پروگرام پر عملدرآمد کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

  • گروسی تہران میں، آج کریں گے گفتگو

    گروسی تہران میں، آج کریں گے گفتگو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی تہران پہونچ گئے ہیں۔ وہ آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور اس ملک کی قومی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ حسین اسلامی سے گفتگو کریں گے۔

  • آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں

    آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔

  • آئی اے ای اے کا ایران کے بارے میں پھر وہی گھسا پٹا دعوی

    آئی اے ای اے کا ایران کے بارے میں پھر وہی گھسا پٹا دعوی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں نئی رپورٹ شائع کی ہے۔

  • آئی اے ای اے تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرے: ایران

    آئی اے ای اے تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرے: ایران

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن نے تاکید کی ہے کہ آئی اے ای اے کو صرف استکباری طاقتوں کے مفادات کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرنا چاہئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS