-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ آئی اے ای اے کے سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات پورے کیے جائیں، کاظم غریب آبادی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو ایران کی نیک نیتی اور عالمی معاہدوں کی پاسداری کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے: بین الاقوامی جوہری ادارے کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸بین الاقوامی جوہری ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کررہا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے کی پابندی کر رہا ہے، سربراہ ائی اے ای اے
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے کی ایک بار پھر تصدیق کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور سے عمل کیا ہے، آئی اے ای اے
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲نئی پابندیوں کے نفاذ کے لئے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کے باوجود ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک بار پھر اپنی سہ ماہی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے۔
-
یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
-
ایران کی حقانیت پر ایک اور مہر تائید
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے۔
-
ایران اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے: ایٹمی توانائی ایجنسی
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے اپنی ایک اور رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عمل کر رہا ہے۔