-
تمام فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے، ایران
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضانجفی نےکہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے اورایران ایٹمی معاہدے کی اس وقت تک پابندی کرتا رہے گا جب تک دیگر فریق بھی اس کی پابندی کریں گے۔
-
ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی پابندی کیے جانے کی تصدیق
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھی ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی پابندی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے بارے میں آئی اے ای اے کی نویں رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی توانائی ایجنسی ایران کی جوہری سرگرمیوں کی تصدیق کیلئے کافی ہے
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی دیانتداری کی تصدیق کے لئے صرف عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ہی ہماری سرگرمیوں کی تصدیق کرسکتا ہے اور یہی کافی ہے۔
-
آئی اے ای اے ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق کا ذمہ دار ادارہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ تہران اور عالمی برادری صرف آئی اے ای اے کو ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق و تائید کا ذمہ دار ادارہ سمجھتی ہے۔
-
یوکیا امانو کی صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۸فوٹو گیلری
-
آئی اے ای اے کی غیرجانیداری پر تاکید
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوکیا آمانو اور علی اکبر صالحی کی ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے تہران میں ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی سے ملاقات اور گفتگو کی۔