-
امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے امریکہ نے مفاہمتی یاد داشت میں جو عہد کیا ہے، اس کی پابندی کرے تو ہم آبنائے ہرمز کھول دیں گے۔
-
سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے سے متعلق تہران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور تیسرے پہر کو انہوں نے اپنے ایرانی منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی کا انتباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی نے معینہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں اور ٹینکروں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر آج دوپہر تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خزانہ سے ایک اہم سوال پوچھا ہے کہ "یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟
-
اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں تعاون کرنے والوں کے خلاف اقدام کیا جائے گا اور محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا۔
-
علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی تغیرات میں ایران اور عراق کے تعلقات کی بنیادی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ "خلیج فارس میں 'ما بعد امریکہ نظام' میں آپ کا خیر مقدم ہے۔"