SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آتشزدگی

  • تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش

    تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    تل ابیب کے مضافات میں واقع ایک فیکٹری نذر آتش ہوگئی۔

  • استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)

    استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

  • چین کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ، 36 افراد ہلاک (ویڈیو)

    چین کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ، 36 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت

    سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴

    ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

  • برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو

    برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔

  •  لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف میں دھماکہ اور آتش زدگی

    لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف میں دھماکہ اور آتش زدگی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف سے دھماکے کی آواز سنائی دی ہے اور وسیع آتش زدگی کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔

  • اسپین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا+ویڈیو

    اسپین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا+ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴

    اسپین سمیت کچھ مغربی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ممالک میں شدید آگ بھی لگ گئی ہے۔

  • نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق

    نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱

    امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔

  • ہندوستان کے اسپتال میں آتشزدگی، چار بچوں کی موت

    ہندوستان کے اسپتال میں آتشزدگی، چار بچوں کی موت

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴

    مدھیہ پردیش کے مرکز بھوپال کے حمیدیہ اسپتال میں کل رات خطرناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا ہے۔

  • کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف

    کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹

    کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۲ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS