استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415734-استنبول_شہر_کے_تجارتی_مرکز_میں_لگی_بھیانک_آگ_(ویڈیو)
ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran